ہارر فلموں کے دیوانوں کے لئے خوشخبری یہ, دہشت پھیلانے والی فلم کونجرنگ کا تیسرا حصہ بننے جارہا
دوہزارتیرہ میں آنے والی فلم کونجرنگ کے دوسرے پارٹ کو جون دو ہزار سولہ میں نمائش کے لئے پیش کیا گیا جس کے خون جماتے اور سنسنی پھیلاتے مناظر نے پرستاروں کو یہ فلم دیکھنے پر مجبور کر دیا تھا۔ باکس آفس پر اپنی دھاک بٹھانے کے بعد اب فلم ساز نے اس کا تیسرا حصہ بنانے کی تیاری شروع کردی ہے جس کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ وہ پہلے سے بھی زیادہ ڈراؤنی اوردل دہلاتی فلم ثابت ہوگی۔
خوفناک مناظر اور ڈراؤنی فلمیں دیکھنے کے شوقین افراد کو کونجرنگ تھری کیلئے اگلے سال کا انتظار کرنا پڑے گا۔