لندن:برطانوی وزیراعظم ٹریزامےمشرق وسطیٰ کےدورےپرروانہ
برطانوی وزیراعظم ٹریزامے3روزہ دورےپرسعودی عرب اوراردن جائیں گی ٹریزامےسعودی شاہ سلمان اورولی عہدمحمدبن سلمان سےملاقات کریں گی ٹریزامےاردن کےشاہ عبداللہ اوروزیراعظم ہانی الملکی سےبھی ملاقات کریں گی یمن میں بحران اورقطرکےساتھ تنازعات سمیت علاقائی مسائل پربات چیت کی جائےگی