اعزاز چودھری کی واشنگٹن میں امریکی سینیٹرکوری بوکر سے ملاقات
امریکہ میں پاکستانی سفیر اعزاز چودھری کی واشنگٹن میں امریکی سینیٹرکوری بوکر سے ملاقات۔پاک امریکہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال افغانستان میں قیام میں امن کیلئے پاکستان اور امریکہ کا ساتھ ضروری ہےاعزازچودھری