حدیبیہ پیپرز ملز کیس کھولنے کا معاملہ ،
حدیبیہ پیپرز ملز کیس کھولنے کا معاملہ , سپریم کورٹ میں نیب نے ایک اور درخواست دائر کر دی, درخواست میں حدیبیہ کیس میں اپیل تاخیر سے دائر کرنے کہ وجہ نواز شریف قرار , درخواست میں حدیبیہ ریفرنس خارج کرنے کی وجہ ججز کا غیر سنجیدہ رویہ بھی قرار, سپریم کورٹ نیب اپیل کا ماضی کے عدالتی فیصلوں کی روشنی میں جائزہ لے، درخواست , نواز شریف نے اپنا اثر رسوخ فیصلے کے خلاف اپیل دائر نہ کرنے کے لیے استعمال کیا،درخواست, شکایت کنندہ کو بھی انصاف سے محروم نہیں رکھا جا سکتا،درخواست, دوبارہ تحقیقات سے روکنا دراصل انصاف سے روکنے کے مترادف ہے، درخواست , عدالت سے اپیل دائر کرنے میں ہونے والی تاخیر کا اعتراض ختم کرنے کی استدعا,