احتساب عدالت میں اثاثہ جات ریفرنس کیس کی سماعت،
احتساب عدالت میں اثاثہ جات ریفرنس کیس کی سماعت، سحاق ڈار کے ضامن کو ملزم پیش کرنے کا آخری موقع دے دیا گیا، احتساب عدالت کا احمد علی قدوسی کو ملزم 4 دسمبر تک پیش کرنے کا حکم ، اسحاق ڈار کی وطن واپسی کیلئے تین سے چار ہفتے درکار ہیں، ضامن، اسحاق ڈار کی انجیوگرافی ہوچکی، رپورٹس کا انتظار ہے، ضامن، اسحاق ڈار کا پتہ کرنے خود بھی برطانیہ جا رہا ہوں، احمد علی قدوسی، ضامن کو ملزم پیش کرنے کیلئے مناسب وقت دیا جا چکا، نیب پراسیکیوٹر، ملزم کی مسلسل عدم حاضری زر ضمانت ضبط کی جائیں، نیب پراسیکیوٹر، اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت 4 دسمبر تک ملتوی،