سپریم کورٹ میں نیشنل ہائی وے ملازمین پنشن مراعات کیس کی سماعت
سپریم کورٹ میں نیشنل ہائی وے ملازمین پنشن مراعات کیس کی سماع، سپریم کورٹ نے وزارت خزانہ کی اپیل خارج کر دی، عدالت کا ملازمین کو پنشن مراعات دینے کا سروس ٹریبونل کا فیصلہ برقرار، غریب کا فائدہ ہونے دیں،چیف جسٹس ثاقب نثار، پنشن سے کسی کا کیا گزارہ ہوتا ہے،چیف جسٹس، پنشنرز اپنی زندگی کا بہترین وقت ملازمت میں گزارتے ہیں،چیف جسٹس، بعض اوقات پنشنرز کی اولاد پورے گھر کو سنبھالنے کےقابل نہیں ہوتی،چیف جسٹس، پنشرز کا 900 روپے پنشن میں کیا بنتا ہوگا؟چیف جسٹس، پنشن لینے کے لیے پنشنرز کو کافی تگ و دو کرنا پڑتی ہے،چیف جسٹس، سروسز ٹریبونل نے ملازمین کو پنشن مراعات دینے کا حکم دیا تھا، وزارت خزانہ نے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کی تھی، چیف جسٹس کی سر براہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی،