سعودی عرب: زرمبادلہ کے اثاثوں میں 8.3 ارب ڈالرکا اضافہ
سعودی عرب میں اکتوبر کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر485.9 ارب ڈالر تک پہنچ گئے۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق مانیٹر ی اتھارٹی ’ساما‘ کی جاری کردہ 28 ماہانہ رپورٹ میں واضح کیا گیا ہے کہ مملکت میں غیر ملکی اثاثوں میں 8.3 ارب ڈالرکا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔