جرمن صدر5 دسمبر کو چین پہنچیں گے۔

جرمن صدر فرنک والٹر شٹائن مائر5 دسمبر سے چین کا پانچ روزہ سرکاری دورہ کریں گے ۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لو کانگ کے مطابق جرمن صدرکو اس دورہ کی دعوت چینی صدر شی جن پنگ نے دی ہے۔
جرمن صدر فرنک والٹر شٹائن مائر5 دسمبر سے چین کا پانچ روزہ سرکاری دورہ کریں گے ۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لو کانگ کے مطابق جرمن صدرکو اس دورہ کی دعوت چینی صدر شی جن پنگ نے دی ہے۔
مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...
بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا
شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...
اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔