Waqt News
Wednesday | January 27, 2021
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • پی ڈی ایم کے پہلے تمام پلان فیل ہوچکے، آئندہ بھی ناکام ہونگے، چو ہدری سرور
  • وزیر خارجہ شاہ محمود کا قیام امن کیلئے فنڈ میں 25 ہزار ڈالر عطیہ کرنیکا اعلان
  • نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
  • امریکی پارلیمنٹ پر حملہ، 150 افراد پر الزامات عائد
  • وزیراعلیٰ پنجاب سے لیگی ایم پی اے محمد ارشد کی ملاقات، عثمان بزدار پر اعتماد کا اظہار
  • سندھ میں 14 کورونا ویکسینیشن سینٹرز قائم، تربیت یافتہ عملہ اور سامان پہنچا دیا گیا
  • شہباز شریف کی میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کی درخواست پر تحریری حکم جاری کردیا گیا
  • اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی شہید
  • ٹرمپ کا دوسرا مواخذہ: امریکی قانون ٹرمپ کو کہاں کھڑا کرے گا؟
  • سعودی ولی عہدشہزادہ محمد بن سلمان سے عراقی صدر کا رابطہ، باہمی تعاون بڑھانے تبادلہ خیال
  • گیس بحران، سندھ کے تمام سی این جی اسٹیشنز 3 روز کیلئے بند
  • عالمی بنک پنجاب کے مختلف شعبوں میں2 ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کرےگا:فردوس عاشق اعوان
  • حکومت جنگلات میں اضافہ کرکےشہدکی پیداواربڑھانے پرتوجہ دے رہی ہے: معاون خصوصی امین اسلم
  • گزشتہ3 برس سے زائد کےعرصے میں بدعنوان عناصر سے 487 ارب روپے برآمد کئےگئے ہیں:چیئرمین نیب
  • وزیراعظم پی ڈی ایم کی ساری ٹیم کو کلین بولڈ کریں گے، فردوس عاشق اعوان
  • مراد سعید نے این ایچ اے سے رپورٹ طلب کر لی
  • الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کی تیاریاں شروع کردیں
  • شہباز شریف اور حمزہ شہبازکے جوڈیشل ریمانڈ میں2 فروری تک توسیع
  • معیشت مضبوط ہوگی تو ملک مضبوط ہوگا، چیئرمین نیب
  • مولانا فضل الرحمان کا آصف زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ
  • پی ڈی ایم نے 5 فروری کو جلسے کا مقام راولپنڈی سے تبدیل کردیا
  • تحریک انصاف کا جمعیت علمائےاسلام کے خلاف فارن فنڈنگ کیس دائر کرنے کا فیصلہ
  • وفاقی کابینہ نے براڈ شیٹ تحقیقات کے لیے انکوائری کمیشن کی منظوری دے دی
  • خواجہ آصف نے جیل میں سہولتیں مانگ لیں
  • کراچی ٹیسٹ: کھانے کا وقفہ؛ جنوبی افریقہ کے 2 کھلاڑی آؤٹ
  • تاریخ رقم: مسلمان خاتون امریکہ میں اہم عہدہ حاصل کرنے میں کامیاب
  • گوگل کا امریکی انتخابی امداد روکنے کا اعلان
  • امریکی فوج میں خواجہ سرا پھر سے شمولیت اختیار کرسکیں گے
  • براڈ شیٹ کیس میں نیب کے3 چیئرمین کے نام آئے ،ریمانڈ لیا جائے،شاہد خاقان
  • لاہور: اسکولوں کے 8 اساتذہ کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے

عمران خان   نے ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ کیا ہے اوراوپننگ کے لیے بھیج دیا ,،کمزور طبقے کو پیچھے چھوڑ کر معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا: وزیرخزانہ اسد عمر 

Nov 29, 2018 | 20:28 8:28 PM, November 29, 2018
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
عمران خان   نے ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ کیا ہے اوراوپننگ کے لیے بھیج دیا ,،کمزور طبقے کو پیچھے چھوڑ کر معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا: وزیرخزانہ اسد عمر 

وزیرخزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ  پاکستان آئی ایم ایف کی شرائط منظور نہیں کیں۔ انہیں شرائط پر قرض لیا جائے گا جو پاکستانی عوام کے حق میں ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان   نے ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ کیا ہے اوراوپننگ کے لیے بھیج دیا ۔مشکلات ضرور ہیں لیکن وزیراعظم عمران خان کے وژن پرآگے بڑھ رہے ہیں۔انھوں نے ان خیالات کا اظہارپاکستان تحر یک انصاف کی سوروزہ حکومتی کارکردگی پراسلام آباد کنونشن میں منعقد ہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا کہ عمران خان کہتے  تھے کہ جب ہماری حکومت ہوگی توشاہ فرمان بہت حیران ہوتے تھے ،مگر اب شاہ فرمان کا نام نہیں لے سکتے اب انھیں گورنرصاحب کہناپڑتاہے، کیونکہ شاہ فرمان کہتے تھے کمرے میں 5 افرادہیں اوریہ کہتے ہیں کہ ہماری حکومت بنے گی۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ حکومت میں ماہانہ دوارب ڈالرکابیرونی خسارہ ہورہاتھا ،اب ایک ارب ڈالرہوگیاہے۔دو سال پہلے پتا چلا کہ اسٹیل مل کے ریٹائرڈ ملازمین کی بیووں کاپنشن روکا گیا ہے،ہم آج ان بیووں کاقرض اداکریں گے۔وزیر خزانہ نے کہا کہ جب قوم کی بہتری کے لیے یوٹرن لینا ہو تو وزیراعظم یوٹرن لینے کیلیے تیار ہیں۔ اسد عمر نے اپوزیشن کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ آج کے اپوزیشن لیڈر کہتے ہیں کہ فلاں کا پیٹ پھاڑ کرپیسا نکالوں گا سڑکوں پر گھسیٹوں گا،مگر آج کہتے ہیں کہ وہ میرے بھائی ہیں یہ ہوتا ہے یوٹرن, اپوزیشن لیڈر کا پیٹ کاٹنے،کھمبے سے لٹکانے والے کوبھائی کہنایوٹرن نہیں چوری کو بچانے کے لیے ہے۔انہوں نے کہا کہ جب حکومت ملی تو بجٹ خسارہ 2300 ارب ڈالر تھا،عام آدمی پر کوئی بوجھ نہیں ڈالا گیا امیروں پر ٹیکس لگایا۔مشکل وقت میں بیٹنگ کرنے کا آپشن چنا ۔حکومت ملنے سے پہلے تین ماہ میں 9 ارب ڈالر خسارہ تھا ،آئی ایم ایف سے جو بھی معاہدہ ہوگا قوم کے سامنے لائیں گے ، لوگ پوچھتے ہیں یہ سب کرنے کیلیے پیسا کہاں سے آئے گا،ملک کی معیشت میں 6 ہزار ارب روپے کی سرمایہ کاری کی گنجائش پیدا کی جائے گی ۔سو دن میں وزیراعظم نے سب سے زیادہ یہ پوچھا کہ بتاو غریبوں کیلیے کیا کیا؟وسیلہ تعلیم اور صحت کارڈ کا دائرہ پورے پاکستان میں لے کر جائیں گے ،کمزور طبقے کو پیچھے چھوڑ کر معاشرہ ترقی نہیں کرسکتاغریب کو چھت ، روزگار کے لیے پروگرام ترتیب دیے جاچکے ہیں ، یہ جلدشروع ہوں گے ،پانچ سال میں ایک کروڑ نوجوانوں کو روزگار دیا جائے گا،میرا ایمان ہے کہ پاکستان ناکام ہو ہی نہیں سکتا، یہ ملک قائداعظم کی کاوش اور علامہ اقبال کا خواب ہے ،یہ ملک پاکستان اللہ کا انعام ہے ۔وفاقی وزیرِ خزانہ اسد عمرنے حکومت کے 100روز سے متعلق خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مجھے آج یہ بتانا ہے کہ ہمیں ملا کیا تھا، ہم نے کیا کیا ہے اور آگے کہاں جانا ہے۔وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ جب ہمیں حکومت ملی تھی اس وقت پاکستان کا قومی خسارہ بڑھ رہا تھا اور زرِ مبادلہ کے ذخائر گر رہے تھے۔وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ہم نے پہلے یہ کام کیا کہ پاکستان کا ماہانہ 2 ارب ڈالر کا بیرونی خسارہ اب کم ہو کر تقریبا ایک ارب ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم نے دوسرا کام یہ کیا کہ ہم پاکستان میں پیسہ لے کر آئے لیکن ہم نے فیصلہ کیا کہ ہم آئی ایم  ایف کے سامنے نہیں جھکیں گے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان آئی ایم ایف کی شرائط منظور نہیں کیں بلکہ انہیں شرائط پر قرض لیا جائے گا جو پاکستانی عوام کے حق میں ہوں گے۔وفاقی وزیر نے اپنے تیسرے کام کے بارے میں بتایا کہ انہوں نے گیس کے نرخ میں اضافہ کیا لیکن بہتری کے کئی اقدامات بھی کیے۔انہوں نے کہا کہ ملک میں ٹیکس کے نظام میں بہتری لانی ہے اور ہم چاہتے ہیں کہ تمام لوگ اپنے ٹیکس ادا کریں۔ اسد عمر کا کہنا تھا کہ غریبوں کی فلاح کے لیے حکومت خصوصی اقدامات کیے جائیں گے جن میں ان لیے روزگار، صحت، تعلیم اور گھر جیسی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔نوکری کے حوالے سے بات کرتے ہوئے وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ پاکستان میں نئے آنے والے منصوبوں سے ہی نئی نوکریاں پیدا ہوں گے۔وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ پاکستان کے تمام صوبوں بالخصوص شمالی علاقہ جات میں سیاحت کو فروغ دیا جائے گا۔لوگ دنیا میں پاکستان کو ایک ناکام ریاست دیکھنا چاہتے ہیں، تاہم میں کہنا چاہتا ہوں کہ یہ ملک کبھی ناکام ہو ہی نہیں سکتا، کیونکہ یہ ملک انسانوں کا نہیں بلکہ اللہ تعالی کی دین ہے۔

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ ...

    Mar 16, 2017 | 12:00
  • پاکستان کا شمار دنیا کے طاقت ور ترین ممالک میں ہونے لگا

    Mar 16, 2017 | 13:04
  • ایشیا کی بہترین یونیورسٹیز کی رینکنگ جاری کردی گئی ہے

    Mar 16, 2017 | 14:23
  • لاہور سمیت بالائی پنجاب، بلوچستان اور کشمیر والے پھر ...

    Mar 16, 2017 | 11:14
متعلقہ خبریں
  • سابق ادوار میں کمزور طبقوں کو جان بوجھ کر کمزور رکھا ...

    Jan 15, 2021 | 11:02
  • کراچی ٹیسٹ: جنوبی افریقہ کی ٹاس جیت کر بیٹنگ

    Jan 26, 2021 | 10:59
  • اسد عمر نے کورونا کی تیسری لہر سے خبردار کر دیا

    Jan 12, 2021 | 15:49
  • سندھ ہائی کورٹ نے کے ای ایس سی نجکاری کیس کافیصلہ 15 سال ...

    Jan 21, 2021 | 12:00
Waqt News LIVE

Latest Programs
  • Karachi Sy Khyaber Tak 29 October ...

    Oct 30, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak 28 October ...

    Oct 29, 2018
  • Karachi Sy Khyaber Tak 27 October ...

    Oct 27, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak, 26 October ...

    Oct 26, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak 24 October ...

    Oct 25, 2018
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group