اعظم سواتی کے خلاف آئین کی شق باسٹھ ایف ون کے تحت کارروائی کی جاسکتی ہے: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار

سواتی خاندان کا موقف بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی ہے۔ وفاقی وزیر نے اپنے اختیارات کا غلط استعمال کیا:مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نےآئی جی اسلام آباد کے تبادلے سے متعلق رپورٹ پیش کردی ,وفاقی وزیر سے چار دسمبرتک جواب طلب۔چیف جسٹس میاں ثاقب نثارنے ریمارکس میں کہا کہ اعظم سواتی کے خلاف آئین کی شق باسٹھ ایف ون کے تحت کارروائی کی جاسکتی ہے