ملک کے زیادہ تر حصوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا: محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے زیادہ ترحصوںمیں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں سردرہے گا۔ تاہم کشمیر اوراُس کے ملحقہ علاقوں میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔ پنجاب اورسندھ کے بالائی علاقوں میں صبح کے اوقات میں ہلکی دھندچھائی رہے گی۔ آج صبح ریکارڈکیاگیابعض شہروں کادرجہ حرارت