وزارت ریلوے کے کم آمدن ملازمین کیلئے ہائوسنگ فنانس فراہم کرنے کا معاہدہ

وزارت ریلوے کے کم آمدن ملازمین کیلئے ہائوسنگ فنانس فراہم کرنے کا معاہدہ پاکستان ریلوے اور اخوت اسلامک مائیکرو فنانس کے درمیان معاہدے کی تقریب معاہدے پر وزارت ریلوے اور اخوت اسلامک مائیکرو فنانس کے اعلی حکام نے دستخط کئے ریلوے کے کم آمدن ملازمین کو گھر بنانے کیلئے آسان شرائط پر قرضہ فراہم کیا جائے گا وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی ریلوے کے نظام کو جدید نظام کے تحت اپ گریڈ کررہے ہیں ریلوے میں محنت سے کام کرنے والوں کو مکمل سہولیات دی جائیں گی ریلوے کے مزدوروں کو گھر بنانے کیلئے بلاسود قرضے دیں گے وزیراعظم کے ویژن کے مطابق کم آمدن طبقے کو ترجیحی بنیادوں پر چھت دی جائے گی پروگرام کے تحت ریلوے کے 7 مزدوروں ہو گھر بنانے کیلئے قرض دیں گے