وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھر ی کاسینئر صحافی ضیا الدین کے انتقال پر اظہار افسوس

وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کا ڈان نیوز کے سابق ایڈیٹر و سینئر صحافی ضیاء الدین کے انتقال پر اظہار افسوس ضیا الدین کے انتقال کی خبر سن کر دلی صدمہ ہوا مرحوم ایک باصلاحیت اور آزاد صحافی تھے، ان کی شخصیت میں دیانت اور دلیری شامل تھی مرحوم کی شعبہ صحافت میں خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ (آمین) وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین
One of the most capable fiercely independent journalist I came across with has left for his final abode #Ziauddin was no commoner a wise man—integrity and boldness added to his personality… you will be missed Zia sb… RIP
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) November 29, 2021