اے ایس ایف میں خواتین کی موجودگی باعث فخرہے، صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی

کراچی :صدرمملکت کا اے ایس ایف ایوی ایشن سکیورٹی کورس پاسنگ آؤٹ تقریب سےخطاب اے ایس ایف کی کارکردگی مثالی ہے اے ایس ایف کی تعریف ہرجگہ سننے کوملتی ہے افغانستان سے امریکہ کے انخلاء کے حوالے سے پوری دنیا نے پاکستان کی تعریف کی اے ایس ایف اہلکاروں کو خوش اخلاقی کو اپنانا چاہیے مجھے پہلی بار اے ایس ایف کی کارکردگی کوجاننے کاموقع ملاہے پاس آؤٹ ہونے والوں نے معاشرے میں اعلیٰ مقام حاصل کیا اے ایس ایف میں خواتین کی موجودگی باعث فخرہے، صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی