وزیراعلیٰ پنجاب سے صوبائی وزیر بلدیات کی ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب سے صوبائی وزیر بلدیات کی ملاقات: باہمی دلچسپی کے معاملات،سیاسی و اہم امور او رمحکمے کی کارکردگی کے حوالے سے تبادلہ خیال میاں محمود الرشید نے وزیر اعلی عثمان بزدار کومحکمے کی کارکردگی سے آگاہ کیا "پنجاب کابینہ اتفاق رائے سے پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2021 کے مسودہ قانون کی منظوری دے چکی ہے۔ نیا لوکل گورنمنٹ سسٹم نچلی سطح پر عوام کے مسائل کے حل میں اہم کردار ادا کرے گا۔" وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار