پاکستان ڈنمارک کی مختلف شعبوں میں مہارت سے استفادہ کرے گا، شیخ رشید

وزیرداخلہ شیخ رشید سے ڈنمارک کی سفیر لیزروزن ہوم کی ملاقات پاک ڈنمارک دوطرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو پاک ڈنمارک تعلقات کو کثیرالجہتی بنانے کی ضرورت پر زور تجارت، سیاحت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کی ضرورت ہے، سفیرڈنمارک افغانستان میں پائیدار امن کے خواہش مند ہیں، سفیر ڈنمارک پاکستان کی کوششوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، سفیرڈنمارک پاکستان اور ڈنمارک کے درمیان روابط کو مزید فروغ دیا جائے گا، شیخ رشید پاکستان ڈنمارک کی مختلف شعبوں میں مہارت سے استفادہ کرے گا، شیخ رشید پاکستان اور ڈنمارک کے درمیان کاروباری رکاوٹوں کو ختم کریں گے، شیخ رشید پاکستان افغانستان میں پائیدار امن کیلئے کوششیں جاری رکھے گا، شیخ رشید