پاکستان نے دوسری اننگز میں بغیر کسی نقصان 109 رنز بنا لیے

پاک بنگلادیش پہلا ٹیسٹ، چوتھے روز کا کھیل ختم پاکستان نے دوسری اننگز میں بغیر کسی نقصان 109 رنز بنا لیے پاکستان کو جیت کیلئے مزید 93 رنز درکار عابد علی 56 اور عبداللہ شفیق 53 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ