ڈاکٹر حضرات دیانتداری کو اپنائیں‘ کسی بھی پیشے میں دیانتداری بہت ضروری ہے،صدر مملکت

کراچی :صدرڈاکٹر عارف علوی کا ڈینٹل ہسپتال کی تقریب سےخطاب دیانتداری کواپنانا بہت ضروری ہے ،صدرڈاکٹر عارف علوی لوگوں کو بیماریوں سے بچانا معاشرے پراحسان ہے،صدرمملکت ڈاکٹر خدمت کےذریعے مریض اوراس کے لواحقین کو اچھا پیغام دیں اسلام میں منہ کی صفائی کی خاص تاکیدکی گئی ہے،صدرمملکت نبی کریم ﷺکی بہت ساری احادیث مسواک سے متعلق ہیں ،صدرمملکت اپنے آپ کو جھگڑوں سے دور رکھیں ،صدرڈاکٹر عارف علوی