وزیراعظم سے آصف علی زرداری کی ملاقات، سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال

وزیراعظم شہباز شریف سے سابق صدر آصف علی زرداری نے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں پنجاب کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے اور عمران خان کی حکمت عملی ناکام بنانے کیلئے مختلف آپشنز پر غور کیا گیا۔ذرائع کے مطابق پنجاب میں گور نرراج اور وزیراعلیٰ کیخلاف تحریک عدم اعتماد پرنے سے سمیت مختلف آپشنز پر غور کیا گیا۔