چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کا نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی کا دورہ
چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کا نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی کا دورہ آرمی چیف نے پبی میں پاک چین مشترکہ مشقوں وارئیر 8 کا مشاہدہ کیا آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کو مشترکہ مشق کے حوالے سے بریفنگ ، آرمی چیف نے مشق کے شرکاء سے بات چیت بھی کی ، مشق میں پاک فوج اور پیپلز لیبریشن آرمی کے جوانوں نے حصہ لیا، آئی ایس پی آر