جڑواں شہروں میں گوشت اور دالوں کے بعد سبزیاں بھی کم آمدنی والے افراد کی پہنچ سے باہر ہو گئیں۔

۔ ملک کے دوسرے شہروں کی طرح روالپنڈی، اسلام آباد میں بھی سبزیوں اور فروٹ کی قیمتیں آسمان سے بات کررہی ہیں۔ پیاز 90روپے ٹماٹر 120روپے کلو تک فروخت ہورہے ہیں۔ انتظامیہ سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں کو کنٹرول کرانے میں ناکام دکھائی دیتی ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے اتوار بازاروں میں ملنے والی اشیا کی کوالٹی ناقص ہے شہریوں کا کہنا ہے کہ حکومت ترجیح بنیادوں پران مسائل کا حل کرے اور مارکیٹ کمیٹیاں بھی منافع خوروں کے خلاف کارروائی کریں کمیرا میں فرید کے ساتھ رانا عثمان وقت نیوز اسلام آباد