ایشیئن ہاکی چیمپئنز ٹرافی: پاکستان اور بھارت مشترکہ چیمپئن قرار

اور دونوں ٹیموں کو مشترکہ فاتح قرار دے دیا گیا۔اس سے قبل گذشتہ روز ایشیئن ہاکی چیمپیئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان مقررہ وقت میں میچ 4-4 گول سے برابر رہا لیکن پاکستان نے پنالٹی شوٹ آؤٹ پر ملائیشیا کو 1-3 سے زبردست شکست دے کر فائنل میں اپنی جگہ بنائی