میں بے قصورہوں اور نیب حکام مجھے بلیک میل کررہے ہیں :-شہبازشریف

مجھےجھوٹے کیسز میں ملوث کیا گیا،شہباز شریف:نیب حکام والے مجھے بلیک میل کرتے ہیںاللہ تعالیٰ کی عدالت سب سے بڑی ہےمیں نے صوبے کی خدمت کی ہے اگر یہ جرم ہے تو میں کرتا رہوں گامجھے بلڈ کینسر ہے اور چیک اپ بھی نہیں کروایا جا رہا،مجھے فیملی سے ملاقات بھی کرنے نہیں دی جا رہیمجھےفیملی سےہفتہ وارملاقات بھی کرنےنہیں دی جارہی،