مشرقی چین میں کان کے حادثہ میں 19 افراد ہلاک ہوگئے۔

مشرقی چین میں کان کے حادثہ میں19 افراد ہلاک ہوگئے ۔ اطلاعات کے مطابق یہ حادثہ اس ماہ کے اوائل میں صوبہ شنڈونگ کی ینچنگ کاوئنٹی میں پیش آیا جب ایک سرنگ کے اندر جہاں کان کن کام کر رہے تھے، بند ہوگئی جہاں 22کان کن کام کررہے تھے، صرف ایک کان کن کو بچایا جاسکا۔ امدادی کارکنوںنے لاشوں کو کان سے باہر نکالا، یہ کان کوئلہ کی پیداوار کےلئے استعمال ہوتی تھی۔