ڈپٹی جنرل سیکرٹری پاکستان فٹبال فیڈریشن فہد خان کی جنرل سیکرٹری فیفا "فاطمہ سمورا" سے کوالالمپور میں ملاقات
ڈپٹی جنرل سیکرٹری پاکستان فٹبال فیڈریشن فہد خان کی جنرل سیکرٹری فیفا "فاطمہ سمورا" سے کوالالمپور میں ملاقات۔ ملاقات کے دوران ُپٹی جنرل سیکرٹری فہد خان نے فیفا ممبرشپ کی بحالی کے بعد پاکستان فٹبال فیڈریشن کے تمام پراجیکٹس سے متعلق بریفنگ دی۔ فاطمہ سمورا نے پاکستان میں فٹبال کی بحالی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے پی ایف ایف عہدیدار کو مبارکباد دی اور مستقبل میں مزید کامیابیوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔