T20 ورلڈ کپ 2021: ویسٹ انڈیز بمقابلہ بنگلہ دیش آج شارجہ میں اہم ترین میچ کھیلیں گے۔
T20 ورلڈ کپ 2021: ویسٹ انڈیز بمقابلہ بنگلہ دیش آج شارجہ میں اہم ترین میچ کھیلیں گے۔ پاک افغان ٹاکرے سے قبل ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کے درمیان شارجہ میں اہم ترین میچ کھیلا جائےگا، بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کا میچ اس حوالے سے اہم ہے کہ جو ٹیم یہ میچ ہارے گی وہ سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوجائے گی۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق سہہ تین بجے شروع ہوگا۔