T20ورلڈکپ 2021: آسٹریلیا اور سری لنکا کے میچ کے بعد ٹاپ 12 ٹیموں کی آج تک کی پوائنٹس اور گروپ پوزیشن کی تفصیلات
T20ورلڈکپ 2021: آسٹریلیا اور سری لنکا کے میچ کے بعد ٹاپ 12 ٹیموں کی آج تک کی پوائنٹس اور گروپ پوزیشن کی تفصیلات کا چارٹ، جس میں گروپ ایک میں انگلینڈ بدستور پہلے نمبر پر اور آسٹریلیا بھی اپنے پہلے دونوں میچ جیت کر رن ریٹ کے حساب سے دوسرے نمبر پر پہنچ گیا۔ گروپ نمبر 2 کے پوائنٹس اور پوزیشن بدستور پہلی والی ہی ہے جو کہ آج پاکستان اور افغانستان کے میچ کے بعد واضح ہوگی۔