Waqt News
Sunday | January 29, 2023
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • تاندہ ڈیم کوہاٹ میں کشتی الٹنے سےمدرسے کے 10 بچے جاں بحق،کشتی میں 30 افراد سوار تھے
  • نواز شریف کا اہم ٹاسک لے کر رانا ثناء اللّٰہ وطن پہنچ گئے
  • لسبیلہ، بس کھائی میں گرنے سے لگی آگ،40 افراد کی موت
  • کوئی روئے گا یا روئے گی بعد کی بات، آج ساری قوم رو رہی ہے: شیخ رشید
  • حکومت کا پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 35 روپے فی لیٹر اضافے کا اعلان
  • افغانستان میں شدید سردی کی لہر، 166 افراد ہلاک
  • عمران نیازی ملک میں انتشار پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں، شازیہ مری
  • مریم نواز کے والہانہ استقبال نے ثابت کر دیا قوم کس کے ساتھ ہے، مریم اورنگزیب
  • یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کی اسلام آباد آمد پر چھٹی کا اعلان
  • چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے چیف جسٹس پاکستان کے نام خط لکھ دیا
  • مسائل کا حل آئین کے اندر ہی ہے، ملکی معیشت اور عوام کےلیے ہم سب کو ساتھ بیٹھنا ہوگا۔شاہد خاقان عباسی
  • فواد چوہدری کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، ’پیر کو عدالت میں پیش کیا جائے
  • ڈالر271روپے کا ہوگیا،سونا2لاکھ 9ہزار روپے تولہ
  • نواز شریف جلد آپ کے درمیان ہوں گے، مریم نواز
  • صدر مملکت کی جانب سے ہسپتال پر 9 لاکھ روپے کے جرمانے کا حکم برقرار
  • خفیہ اداروں نے ملک کو بڑی تباہی سے بچالیا
  • لاہور : طلبا تنظیم کی ہنگامہ آرائی ، پولیس کی بھاری نفری پنجاب یونیورسٹی پہنچ گئی
  • ضمنی الیکشن کا معاملہ، پی ٹی آئی قیادت نے سرجوڑ لئے
  • ملک کو دہشتگردی سے زیادہ موجودہ حکومت نے نقصان پہنچایا: شیخ رشید
  • جب تک عمران خان سیاست سے مائنس نہیں ہوں گے استحکام نہیں آئے گا: عطاء تارڑ
  • پاکستان کی ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید مذمت
  • قابض اسرائیلی فوج کیساتھ جھڑپیں، متعدد فلسطینی زخمی
  •  ملک کا بچہ بچہ آصف زرداری کی شہرت سے واقف ہے۔مسرت جمشید چیمہ
  • مہلک عالمی وبا کورونا وائرس کے10 مریضوں کی حالت تشویشناک
  • روسی پٹرول اب پاکستان بھیجا جائے گا۔
  • فواد چوہدری کوعدالت پیش نہ کرنے پرلاہورہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر
  • مبینہ ڈکیت کو شہری نے فائرنگ کر کے ہلاک
  • لاہور:ضلعی انتظامیہ کا آٹا مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن، آٹا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
  • پشاورکے علاقے داؤدزئی میں خوفناک دھماکہ،2افراد زخمی
  • مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز آج لاہور پہنچیں گی۔

ٹی20ورلڈکپ: پاکستان نے افغانستان کو ہرا دیا,مسلسل تیسری فتح

Oct 29, 2021 | 22:41 10:41 PM, October 29, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
 ٹی20ورلڈکپ: پاکستان نے افغانستان کو ہرا دیا,مسلسل تیسری فتح

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ گروپ بی کے میچ میں پاکستان نے افغانستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔دبئی میں کھیلے جا رہے میچ میں افغانستان نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 147 رنز بنائے۔افغانستان کی جانب سے اننگز کا آغاز جارح مزاج جوڑی حضرت اللہ زازئی اور محمد شہزاد نے کیا جو اچھا ثابت نہ ہو سکا۔میچ کے دوسرے اوور میں حضرت اللہ زازئی عماد وسیم کی گیند پر بڑی شاٹ مارتے ہوئے کیچ دے بیٹھے۔ افغانستان کو دوسرا نقصان بھی جلد پہنچ گیا جب کہ شہزاد شاہین کو بڑی ہٹ مارتے ہوئے بابر کو کیچ تھما بیٹھے۔اس موقع پر اصغر افغان اور رحمان اللہ نے جارحانہ انداز اپناتے ہوئے عماد وسیم کو دو چھکے رسید کیئے، پاکستان کو رحمان اللہ کی وکٹ لینے کا بہترین موقع ملا تاہم عماد نے وہ چانس ضائع کر دیا۔بابراعظم نے اصغر اور رحمان کی شراکت داری توڑنے کے لیے حارث روف کو گیند تھمائی، انہوں نے پاکستانی کپتان کا فیصلہ درست ثابت کیا اور اصغر افغان کو آؤٹ کر دیا۔ رحمان بھی جلد ہی حسن علی کی گیند پر کیچ آؤٹ ہو گئے۔افغانستان کی پانچویں وکٹ 64 رنز گری جب کریم جنت 15 رنزبنا کر عماد وسیم کی گیند پر کیچ آوٹ ہوئے، فخر زمان نے ان کا کیچ پکڑا۔پاکستان نے لڑکھڑاتی افغانستان کی بیٹنگ پر دباؤ بنائے رکھا، پہلے شاداب اور حسن کے اوور میں صرف دو رنز پڑے۔ اس دباو کا پاکستان کو جلد ہی فائدہ ہو گیا۔ نجیب اللہ شاداب کی گیند پر رضوان کو کیچ دے بیٹھے۔اس موقع پر افغانستان کے کپتان محمد نبی نے گلبدین نائب کے ساتھ 76 رنز کی ایک شاندار شراکت داری قائم کی اور اپنی ٹیم کو میچ میں واپس لائے۔محمد نبی اور گلبدین نے بالترتیب 35،35 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ پاکستان کی جانب سے حسن علی بہت مہنگے بولر ثابت ہوئے۔ انہوں نے چار اوورز میں 38 رنز دے کر ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔148 رنز کے تعاقب میں پاکستان نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 124 رنز بنالیے ہیں۔پاکستان کی پہلی وکٹ 12 کے مجموعی اسکور پر گری جب محمد رضوان 10 گیندوں پر 8 رنز بناکر مجیب الرحمان کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوگئے۔رضوان کے جلدی آؤٹ ہونے کے بعد کپتان بابر اور فخر زمان کے درمیان 63رنز کی شراکت قائم ہوئی لیکن یہ شراکت داری میچ کو پورا نہ کرسکی۔75 کے مجموعی اسکور پر افغانستان کے کپتان نبی نے فخر زمان کو 30 رنز پر  ایل بی ڈبلیو کردیا۔محمد حفیظ بھی 10 رنز بناکر راشد خان کا شکار ہوگئے۔

تاندہ ڈیم کوہاٹ میں کشتی الٹنے سےمدرسے کے 10 بچے جاں بحق،کشتی میں 30 افراد سوار تھے

حفیظ کو آؤٹ کرتے ہی راشد خان نے تیز ترین 100 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشلز وکٹوں کا ریکارڈ بنالیا۔راشد خان نے 53 میچز میں ٹی ٹوئنٹی انٹریشنل وکٹوں کی سنچری مکمل کی۔پاکستان ٹیم کا مجموعی اسکور 122 رنز پر پہنچا تو کپتان بابر اعظم 51 رنز بنا کر  راشد خان کی گیند پر بولڈ ہوگئے۔

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • حکومت کا پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 35 روپے فی لیٹر ...

    Jan 29, 2023 | 12:12
  • لسبیلہ، بس کھائی میں گرنے سے لگی آگ،40 افراد کی موت

    Jan 29, 2023 | 14:13
  • نواز شریف کا اہم ٹاسک لے کر رانا ثناء اللّٰہ وطن پہنچ ...

    Jan 29, 2023 | 14:33
متعلقہ خبریں
  • ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل کئی روز کے اضافے ...

    Dec 31, 2022 | 22:44
  • ملک میں چند خاندان مرکز اور صوبوں پرمسلط ہیں، چند ...

    Jan 03, 2023 | 20:26
  • پنجاب اسمبلی: اپوزیشن کا مسلسل تیسرے روز بھی شدید ...

    Jan 11, 2023 | 19:47
  • رانا ثنااللہ کا افغانستان میں ٹی ٹی پی کے ٹھکانوں سے ...

    Jan 02, 2023 | 22:59
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 4

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 5

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group