وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی سےروسی ہم منصب سرگئی لاروف کی ملاقات
وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی سےروسی وزیرخارجہ کی بھی ملاقات .ملاقات میں امن وامان اورترقیاتی تعاون سےمتعلق بھی بات چیت.تجارت، دفاع،امن اور سلامتی کے شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال.وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نےعلاقائی صورتحال پر روشنی ڈالی.شاہ محمودقریشی نےروس کےپاکستان میں توانائی کے شعبے میں تعاون کو سراہا