بھارت:موسلادھار بارشوں کے باعث 73افراد ہلاک

بھارت کے صوبے اترپردیش میں گزشتہ چار روز کے دوران موسلادھار بارشوں کے باعث 73افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اس طرح صوبہ بہار میں پٹنہ اور دوسرے علاقوں میں زندگی معطل ہوکر رہ گئی ہے جبکہ آج صبح متعدد ٹرینوں کی روانگی منسوخ کردی گئی۔