ملک میں کہیں کہیں بارش کا امکان
محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران کشمیر، پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں قلات اور خضدار کے اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔ تاہم ملک کے باقی حصوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔جڑواں شہروںاسلام آباد اور راولپنڈی میں اس وقت موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔آج (اتوار)صبح ریکارڈ کیاگیابعض بڑے شہروں کازیادہ سے زیادہ سے درجہ حرارت اسلام آباد اورلاہور 20ڈگری سینٹی گریڈکراچی 29پشاور 24کوئٹہ اور مظفرآباد 20گلگت اور مری 15 ڈگری سینٹی گریڈ