آج عالمی یوم قلب منایا جارہا ہے

آج عالمی یوم قلب منایا جارہا ہے جس کا مقصد دل کے امراض سے بچاو اور روک تھام سے متعلق آگاہی پیدا کرنا ہے۔ اس سال دن کا موضوع ہے دل کے ہیرو دنیا میں اموات کا بڑا سبب دل کے امراض ہی ہیں جن سے ہر سال تقریباً ایک کروڑ 75 لاکھ افراد موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔