Waqt News
Tuesday | January 31, 2023
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • امریکہ یوکرین کو لڑاکا طیارے فراہم نہیں کرے گا: بائیڈن
  • نتھیا گلی، گلیات اور ٹھنڈیانی میں برفباری بند، ایبٹ آباد اور گرد و نواح میں بارش جاری
  •  پشاورکی پولیس لائنز مسجد دھماکہ:ریسکیو آپریشن مکمل،شہداء کی تعداد 93ہو گئی 
  • نگران صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عامر میر کا لاہور آرٹس کونسل الحمراء کا دورہ
  •  عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کا کیس، سماعت دو ہفتوں تک ملتوی
  • ہائیکورٹ از خود نوٹس کا اختیار استعمال نہیں کر سکتی۔سپریم کورٹ
  • چوہدری شجاعت کو ق لیگ کے صدر کےبرقرار ،سینٹرل ورکنگ کمیٹی کی کارروائی کو غیر قانونی قرار
  • متنازعہ ٹوئٹ کیس:اعظم سواتی کو کیس کا ریکارڈ فراہم کرنے کی ہدایت
  • پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات شروع
  •  برف پوش پہاڑوں میں چھپی منشیات فیکٹری,سیکڑوں کلو چرس برآمد
  •  کمانڈر کینیا نیوی میجر جنرل جیمسن لانگریو متائی کا نیول ہیڈ کوارٹرز کا دورہ
  •  آئی جی خیبر پختونخوا کا خودکش دھماکے کی تحقیقات جلد کرنے کے حکم
  • دودھ کی قیمتوں کے تعین کا کیس، انتہائی اہم کیس ہے سن کر فیصلہ کریں گے۔جسٹس محمد اقبال کلہوڑو
  • پاکستان میں کورونا کی مثبت کیسز کی شرح0.34 فیصد,8نئے کیسز رپورٹ
  • انٹربینک میں ڈالر 4 روپے 63 پیسے سستا ہوگیا۔
  • پشاور پولیس لائنز دھماکہ کی ابتدائی رپورٹ وزیرِ اعظم کو پیش
  •  پشاوردھماکا: شہدا ء کی تعداد 88 ہوگئی
  •  نیپرا نے بجلی 2 روپے31 پیسے فی یونٹ  سستی کردی
  • فواد چوہدری کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر سماعت,الیکشن کمیشن کی استدعا مسترد
  • سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا پشاور دھماکے پر اظہار افسوس
  • آئی ایم ایف اور حکومت پاکستان کے درمیان مذاکرات آج شروع ہونگے۔
  •  توشہ خانہ ریفرنس:عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ
  • سعودی عرب نے ای ٹرانزٹ وزٹ ویزا کی سروس شروع کردی
  • حکومت پر تنقید کی جاتی ہے ، اپنے اعمال کی طرف نہیں دیکھتے ، مولانا فضل الرحمان
  • سابق وزیر اعظم عمران خان کا بنی گالہ کی رہائش گاہ منتقل ہونے کا فیصلہ
  • انٹر بینک میں‌ ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، سونا بھی مزید مہنگا
  • پشاور دھماکہ: امریکہ اور ترکیہ سمیت کئی ممالک کی مذمت
  • وزیراعظم محمد شہبازشریف کا پشاور کا ہنگامی دورہ ۔لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں زخمیوں کی عیادت کی
  • صدر ڈاکٹر عارف علوی کی پشاور میں دھماکے کی مذمت
  • مری میں شدید برفباری، ٹریول ایڈوائزری جاری کردی گئی

عمران خان کی جنرل اسمبلی میں متاثر کن تقریر کے بعد مقبوضہ کشمیر میں پابندیاں مزید سخت کر دی گئیں

Sep 29, 2019 | 23:42 11:42 PM, September 29, 2019
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
عمران خان کی جنرل اسمبلی میں متاثر کن تقریر کے بعد مقبوضہ کشمیر میں پابندیاں مزید سخت کر دی گئیں

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے کشمیر کے بارے میں زبردست خطاب کے بعدمقبوضہ کشمیر میں پابندیاں مزید سخت کردی گئی ہیں۔ سرینگر اور وادی کے دیگرعلاقوں میں بھارتی پولیس گاڑیوں پر لائوڈ سپیکروں کے ذریعے لوگوں کو کرفیو کی خلاف ورزی کے حوالے سے خبردار کررہی ہے ۔ مزید مظاہروں کو روکنے کے لیے اضافی فوجی دستے تعینات کئے گئے ہیں اورلوگوں کو بازاروں میں جانے سے روکنے کے لیے سڑکوںکوخاردارتاروں سے بند کردیاگیا ہے ۔ مقبوضہ علاقے میں آج مسلسل 56ویں روز بھی تمام دکانیں اور دیگر کاروباری مراکز بند ،انٹرنیٹ اور دیگر مواصلاتی ذرائع معطل رہے جبکہ سڑکوں پر ٹریفک بھی معطل رہی۔دریں اثناء بھارتی فوجیوںنے ایک اور نوجوان کو دوران حراست شہید کردیا ہے جس سے گزشتہ 48گھنٹوں کے دوران شہید ہونے والے نوجوانوں کی تعداد بڑھ کر سات ہوگئی ہے۔ فوجیوں نے نوجوان سجا د احمد ملک کو ضلع کولگام کے علاقے آرونی سے گرفتارکرکے دوران حراست شہید کردیا۔ اس سے پہلے بھارتی فوجیوں نے ضلع گاندربل میں تین اور جموںخطے کے ضلع رام بن میں تین نوجوانوں کو محاصروں اورتلاشی کارروائیوں کے دوران شہید کیاتھا۔ الجزیرہ ٹی وی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے جارحانہ خطاب نے 5اگست سے غیر معمولی مواصلاتی بندشوں اور سفری پابندیوں کا سامنا کرنے والے بیشتر کشمیریوں کے دلوں کو چھو لیاہے۔ رپورٹ میں کہاگیا کہ جب عمران خان نے اقوام متحدہ میں اپنی تقریر ختم کردی تو سرینگر اور وادی کے دیگر علاقوں میں لوگوں نے پٹاخے چھوڑے اور نعرے بازی کی۔ پولیس نے گزشتہ 48گھنٹوں میں رات کے دوران 15احتجاجی مظاہرے اوردن کی روشنی میں پتھرائو اور بھارتی فورسز کے ساتھ جھڑپوں کے8واقعات ریکارڈ کئے ۔ کئی نوجوان مساجد میں داخل ہونے میں کامیاب ہوگئے اورلائوڈ سپیکروں پر بھارت کے خلاف اورآزادی کے حق میں نعرے بلند کئے۔ بھارتی فورسز نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کے گولے داغے۔ سرینگر میں ایک ریٹائرڈ سرکاری افسرعبدالمجید نے ایک میڈیا انٹرویو میں کہاکہ جب وزیر اعظم عمران خان نے اقوام متحدہ میں خطاب کیا تو انہیں دل میں سکون محسوس ہوا۔ ایک اور کشمیری عادل احمد نے کہاکہ لوگوں کواب اپنی جدوجہد جاری رکھنے کی وجہ مل گئی ہے کیونکہ وہ سمجھتے ہیں کہ پاکستان کشمیر کے لیے خطرہ مول لینے کے لیے تیار ہے۔ نئی دہلی میں سینٹرفار پیس اینڈ پراگریس نے ایک اجلاس کے بعد جاری ایک بیان میں کہا کہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے اورریاست کی دو حصوں میں تقسیم سے کشمیری عوام سیاسی دبائو میں ہیںاور ان اقدامات سے بین الاقوامی مداخلت کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ''را''کے سابق سربراہ اے ایس دلت نے کہاکہ انہیں وادی کشمیر میں حالات معمول پر آنے کے امکانات کے بارے میں شک ہے۔

امریکہ یوکرین کو لڑاکا طیارے فراہم نہیں کرے گا: بائیڈن

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • انٹربینک میں ڈالر 4 روپے 63 پیسے سستا ہوگیا۔

    Jan 31, 2023 | 11:31
  • سعودی عرب نے ای ٹرانزٹ وزٹ ویزا کی سروس شروع کردی

    Jan 31, 2023 | 09:50
  • فواد چوہدری کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر ...

    Jan 31, 2023 | 11:04
  •  توشہ خانہ ریفرنس:عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کا ...

    Jan 31, 2023 | 10:01
متعلقہ خبریں
  • جنرل باجوہ نے پی ٹی آئی پر ظلم کیا،جنرل (ر) باجوہ نے ...

    Jan 02, 2023 | 21:50
  • پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر عمران خان کا ...

    Jan 29, 2023 | 14:48
  • پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے فوری بعد خیبرپختونخوا اسمبلی ...

    Jan 12, 2023 | 21:42
  • اسمبلی اجلاس میں کرسیاں چل گئیں، ن لیگ ارکان کی ہنگامہ ...

    Jan 12, 2023 | 00:53
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 4

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 5

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group