وزیر اعظم عمران خان نے جھل جاؤ۔ بیلہ شاہراہ کی بحالی اور اپ گریڈیشن کا سنگِ بنیاد رکھ دیا۔

وزیر اعظم عمران خان نے جھل جاؤ۔ بیلہ شاہراہ کی بحالی اور اپ گریڈیشن کا سنگِ بنیاد رکھ دیا۔ حکومتِ بلوچستان کا یہ 80 کلومیٹر کا منصوبہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی مکمل کرے گی۔ 11 ملین روپے کی مجموعی لاگت سے تعمیر ہونے والا یہ منصوبہ تین سال میں مکمل ہوگا، اور اس پر روزانہ تقریباً 2645 گاڑیاں سفر کر سکیں گی