دھاندلی کےثبوت پیش کرچکےفیصلہ جوڈیشل کمیشن کرے،نوجوان مستقبل محفوظ بنانے کیلئے ووٹ کاصحیح استعمال کریں:سراج الحق
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی نےاسٹیٹس کو کیخلاف جدوجہدکی،حکمران ووٹ دینےوالےعوام کوبھول جاتےہیں،، ان کا کہنا تھا کہ عوام کےپاس ووٹ کی طاقت ہے، جسے سوچ سمجھ کر استعمال کرنا چاہیے، جمہوری حکومتوں نے ووٹ لینے کے بعد مزدوروں کیلئےکچھ نہیں ک، سراج الحق نے کہا کہ سیاسی جرگےنےقوم کوبحران سےنکال دیا،خیبر پی کے میں طوفانی بارشوں سے متعلق انکا کہنا تھا کہ طوفان نے صوبے میں بہت تباہی مچائی،لاکھوں لوگ طوفان سے متاثر ہوئے ہیں۔