ایم کیوایم پاکستان کے خلاف کام کررہی ہے:راؤ انوار
کالعدم تحریک طالبان کی طرح ایم کیوایم پربھی پابندی لگائی جائے، ایس ایس پی ملیر.بھارت میں رام نامی صوبیدار ایم کیوایم کےلڑکوں کوتربیت دیتا ہے،کراچی: ایم کیو ایم طالبان سے زیادہ خطرناک ہے،ایس ایس پی راؤانوار.ایم کیوایم پرپابندی لگائی جائے،یہ سیاسی نہیں دہشتگردتنظیم ہےفاروق سلیم،ندیم نصرت،محمد انور، ذوالفقارحیدردہشتگردوں کی مدد کرتے ہیں،ایس ایس پی ملیر,دہلی ائیرپورٹ بھارتی افسرنے پاسپورٹ لے کرہمیں کلیئرکرایا، بھارت سے واپسی پراکرم نامی ایجنٹ سے بارڈر کراس کرایا،ہدایات ندیم نصرت اورذوالفقار حیدرسے ملتی تھیں،بھارتی ایجنسیوں نے ہمیں اسلحہ اورلانچرچلانے کی تربیت دی،ایم کیوایم لندن سیکٹرنے ہمیں بھارت جانے کا حکم دیا،گرفتار دہشتگرد طاہرلمبا