بوم بوم آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

کینسر کے مرض میں مبتلا کراچی کے انور اللہ نے شاہد آفریدی سے ملنے کی خواہش کی تھی۔جس پر بوم بوم انور کے گھر پہنچے اور اس کے اہلخانہ کو پانچ لاکھ روپے کا چیک بھی دیا ۔اس موقعے پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ٹی ٹوئنٹی کپتان نے کہا کینسر کا مرض پاکستان میں تیزی سے پھیل رہا ہے۔ان کے والد بھی کینسر میں مبتلا تھے۔شاہد آفریدی نے کہا ایک یا دو شوکت خانم ہسپتال کافی نہیں ۔حکومت مزید ہسپتال بنانے پر توجہ دے۔ان کا کا کہنا تھا کہ عمران خان سے درخواست ہے وہ شوکت خانم ہسپتال کراچی میں بھی بنائیں، کینسر کے مرض میں مبتلا انوار اللہ کا کہنا تھا کہ اس کی خواہش تھی کہ وہ شاہد آفریدی سے ملے، جو پوری وار اللشاہد آفریدی نے کہا 2016ء کا ٹی 20 ورلڈ کپ ان کا آخری انٹرنیشنل ایونٹ ہوگا، احمد شہزاد اچھا بلے باز ہے جس نے اپنی پرفارمنس سے خود کو منوایا ہے ٹ شاہد آفریدیبوم بوم کا کہنا تھا کہ بنگلہ دیش میں میچ سے قبل پی سی بی کو آگاہ کیا تھا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم ٹھیک کرنا ہوگی، شاہد خان آفریدی نے اس بات کا عزم ظاہر کیا کہ آنے والے وقت میں اسپتال کے بعد پاکستان میں کرکٹ اکیڈمی بنائیں گے، کیمرہ مین فرحان احمد صدیقی کے ساتھ ساجد اعوان وقت نیوز کراچی