Waqt News
Tuesday | January 19, 2021
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • نیا سال پیپلز پارٹی کی کامیابیوں کا سال ہو گا: آصف علی زرداری
  • پی ایس ایل 6 میں مخصوص تعداد میں شائقین کو اجازت دیئے جانے کا امکان
  • پی ڈی ایم کاآج الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج ، سیکورٹی کے سخت انتظامات
  • ملک بھر میں مہلک وبا کوروناوائرس کے مزید58مریض انتقال کر گئے۔
  • پی ڈی ایم کو شام پانچ بجے تک احتجاج ختم کرنا ہے، خلاف ورزی پر ایکشن ہوگا : شیخ رشید
  • پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدیددھند ،حد نگاہ انتہائی کم
  • مسترد شدہ عناصر کا بیانیہ پٹ چکاہے ، عثمان بزدار
  • پی ڈی ایم کے سرکسی فنکار ملک بھر میں بری طرح پٹ گئے،فردوس عاشق اعوان
  • موٹروے زیادتی کیس: ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 7 روز کی توسیع
  • شمالی وزیرستان:سکیورٹی فورسز کی کارروائی ،2دہشتگرد ہلاک ،ایک گرفتار
  • پی ٹی آئی نے پاکستان دشمن لابنگ سے فنڈنگ حاصل کی۔ احسن اقبال
  • کراچی : ڈیفنس سے انتہائی مطلوب منشیات فروش گرفتار,اہلکار شہید 
  • کوشش ہوگی بچوں پر زیادہ بوجھ نہ ڈالا جائے۔ وزیر تعلیم سندھ 
  • فیصل آباد:گاڑی کی ٹکر سے دو موٹرسائیکل سوار جاں بحق
  •  اپوزیشن کا ٹارگٹ احتساب کر نیوالوں کو قومی یکجہتی کی باتیں کرتے شرم آنی چاہئے۔عظمیٰ بخاری
  •  پیراگون سکینڈل:گواہ جرح کیلئے دوبارہ طلب
  • پومپیو کی پابندیوں کی چالیں ختم کرنے کاوقت آگیا۔ چینی حکومتی ترجمان
  •  ملکی تاریخ میں پہلی بار شوگر مافیا پر ہاتھ ڈالا گیا۔ ترجمان پنجاب حکومت
  • شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد نے پولیس چیک پوسٹ کو بارودی مواد سے اڑا دیا
  • فیصل آباد 10سالہ معصوم کلی درندگی کا نشا نہ بن گئی
  • علی ظفر کی کردار کشی،اداکارہ عفت عمر اور لینا غنی عدالت میں پیش
  • سندھ ہائی کورٹ نے آوارہ کتوں کے خلاف کارروائی اور ویکسین سےمتعلق پیش رفت کی رپورٹ مانگ لی
  • براڈشیٹ کی دستاویز پبلک کررہےہیں، شفافیت کےبغیراحتساب کاعمل ممکن نہیں: شہزاد اکبر
  •  بھارت کی سازش ایک بار پھر بے نقاب ہو گئی۔ وزیر خارجہ
  • کورونا کے بڑھتے کیسز: لاہور اور گوجرانوالہ کے مزید علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاون
  • اسرائیل کی جیلوں میں قید فلسطینی شہری کورونا کا شکار ہو نے لگے
  •  چین میں سونے کی کان میں دھماکہ، 12 کان کن پھنس گئے۔
  • کورونا وائرس سےدنیا بھر میں ہلاکتیں2039607ہو گئیں
  • سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز جمعرات تک بند
  • دیر:سبزی منڈی میں آگ لگنے سے3 دکانیں جل گئیں

پاکستان کی جموں و کشمیرمیں ہندوؤں کو آباد کرنے کے بھارتی منصوبے پر تشویش

Apr 30, 2015 | 22:35 10:35 PM, April 30, 2015
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
پاکستان کی جموں و کشمیرمیں ہندوؤں کو آباد کرنے کے بھارتی منصوبے پر تشویش
اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے کہا کہ سکیورٹی کونسل نے اپنی قراردادوں میں واضح طور پر جموں و کشمیر کے سٹیٹس کو بیان کیا ہے۔ جموں و کشمیر کے عوام بھی بھارت کی اس منصوبہ بندی کے خلاف مزاحمت کر رہے ہیں ۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہاکہ بھارتی ساحل پر کشتی حادثے کی وجہ سے دس پاکستانی اور پانچ یمنی بھارتی حکام کی تحویل میں ہیں۔ یہ کشتی بھارتی ریاست گجرات کی بندرگاہ پیپاوو جا رہی تھی۔ بھارتی حکام نے یمنیوں کو ہوٹل میں ٹھہرنے کی اجازت دی لیکن پاکستانیوں کو پولیس سٹیشن میں رکھا گیا ہے جو بین الاقوامی اقدار اور قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ پاکستانی سفارتخانہ ان پاکستانیوں کی مدد کے لئے بھارتی حکام سے رابطے میں ہے۔ ترجمان نے کہاکہ ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لئے سارک ممالک کو مل کر کام کرنا چاہیے۔ نیپال میں زلزلے کے بعد پاکستان وہاں امداد بھیجنے والے اولین ممالک میں شامل تھا۔ تسنیم اسلم نے کہاکہ افغانستان میں امن پاکستان سمیت خطے کے دوسرے ممالک کے لئے بھی ضروری ہے۔ پاکستان چین کے ساتھ ہونے والے معاہدوں کا تبھی مکمل فائدہ اٹھا سکتا ہے جب ہمسائیہ ممالک خصوصاً افغانستان میں امن ہو۔

موٹروے زیادتی کیس: ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 7 روز کی توسیع
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


Waqt News


مشہور ٖخبریں
  • آصف زرداری کے دور میں ایم کیو ایم ذیادہ مضبوط ہوئی: ...

    Apr 30, 2015 | 21:43
  • یڈیو گیم ’بیٹ مین آرکھم نائٹ‘ کی نیا ٹریلرمنظر عام ...

    Apr 30, 2015 | 17:54
  • افغان میں سکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان جاری ...

    Apr 30, 2015 | 17:47
  • Waqtnews Headlines 09:00 AM 30 April 2015

    Apr 30, 2015 | 10:01
متعلقہ خبریں
  •  مقبوضہ جموں و کشمیرمیں کالے قوانین نافذ کرنے پر صدر ...

    Jan 14, 2021 | 15:09
  • بھارت نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں تھری جی فور جی انٹرنیٹ ...

    Jan 09, 2021 | 14:43
  • وزیراعظم کا سال نو پر مزید منصوبے پورے کرنے کے عزم کا ...

    Jan 01, 2021 | 14:00
  • کابینہ نے اسلام آباد میں اسپیشل ٹیکنالوجی زون قائم ...

    Dec 30, 2020 | 00:39
Waqt News LIVE

Latest Programs
  • Karachi Sy Khyaber Tak 29 October ...

    Oct 30, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak 28 October ...

    Oct 29, 2018
  • Karachi Sy Khyaber Tak 27 October ...

    Oct 27, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak, 26 October ...

    Oct 26, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak 24 October ...

    Oct 25, 2018
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group