ترجمان دفترخارجہ نےF-16کی خریداری کےمعاملےپرپاکستان کی امداد روکےجانےسےمتعلق ميڈيارپورٹس پرتبصرےسےانکارکردیا
ایف سولہ طیاروں کی خریداری میں پاکستان کی امداد روکے جانے پر ترجمان دفتر خارجہ نے جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ مالی معاملات کا معاملہ پاکستان اورامريکا کے درميان زيربحث ہے، پاکستان کی طرح امریکہ میں بھی مالی معاملات اور ان کا طریقہ کار بحث کے بعد طے ہوتا ہے، ترجمان نفیس ذکریا نے ايف سولہ کی خریداری کے معاملے پر پاکستان کی امداد روکے جانے سے متعلق ميڈيا رپورٹس پر تبصرے سے انکار کردیا، ترجمان دفتر خارجہ نے دہشتگردی کے خاتمے سے متایف سولہ طیاروں کی خریداری میں پاکستان کی امداد روکے جانے پر ترجمان دفتر خارجہ نے جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ مالی معاملات کا معاملہ پاکستان اورامريکا کے درميان زيربحث ہے، پاکستان کی طرح امریکہ میں بھی مالی معاملات اور ان کا طریقہ کار بحث کے بعد طے ہوتا ہے، ترجمان نفیس ذکریا نے ايف سولہ کی خریداری کے معاملے پر پاکستان کی امداد روکے جانے سے متعلق ميڈيا رپورٹس پر تبصرے سے انکار کردیا، ترجمان دفتر خارجہ نے دہشتگردی کے خاتمے سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی عالمی مسئلہ ہے، جسے روکنے کی ذمہ داری کسی ایک ملک پر نہیں ڈالی جا سکتی، دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے ۔۔۔۔۔۔علق بات کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی عالمی مسئلہ ہے، جسے روکنے کی ذمہ داری کسی ایک ملک پر نہیں ڈالی جا سکتی، دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے ۔۔۔۔۔۔