ایڈوانچر کے لیے نکلے افراد جادو سے بھوت بن گئے
فلم کی کہانی ایک خاندان سے متعلق ہے جو چھٹی گزارنے کے لیے سیر پر نکلتا ہے،اس دوران ایک چڑیل انہیں بھوت بنا دیتی ہے۔
کامیڈی فلم کے ڈائیلاگ اداکارہ ایملی واٹسن، جیسن آئزک، نک فورسٹ، جیسکا براؤن اور کیتھرین ٹیٹ کی آوازوں میں ریکارڈ کیے گئے ہیںاینی میٹڈ فلم"ہیپی فیملی"رواں سال چوبیس اگست کو سینیماگھروں کی زینت بنے گی۔