دس ایکڑ پر محیط فارم ہاوس میں سوئمنگ پول اور مختلف اقسام کے پرندے
یہ کوئی چڑیا گھرکا شیر نہیں بلکہ لاہور کے ریائشی عمر چوہدھری کا پالتو شیر ہے۔۔۔۔ نایاب نسل کے اس شیر کو بچپن سے بڑے نازوں سے پالا گیا ہے۔۔ عمر چوہدری کا کہنا ہے کہ شیروں سے بے پناہ پیار کی بدولت اس نے یہ شیر پالا ہوا ہےجنگلی حیات سے لگاو کی وجہ سے عمر نے دو سفید ٹائیگرز کے ساتھ ببر شیر کا بچہ بھی شیر فیملی میں شامل کر لیا ہے۔۔۔۔ اہل خانہ بھی ان شیروں کو گھر کا فرد ہی سمجھتے ہیںدس ایکڑ پر محیط فارم ہاوس میں سوئمنگ پول اور مختلف اقسام کے پرندے، خرگوش اور شترمرغ بھی ہیں۔۔