کراچی ماضی میں کیسا شہر تھا عمران خان نے سب بتا دیا۔۔
کراچی والوں سے وعدہ تھا یہاں آؤں گا، عمران خان میں نے وہ کراچی دیکھا ہوا ہے جو روشنیوں کا شہر تھا، عمران خان دبئی سے لوگ کراچی چھٹیاں گزارنے آتے تھے،عمران خان کراچی گندگی میں ڈوب رہا ہے، عمران خان جب تک لوگ اپنے حقوق کیلئے کھڑے نہیں ہونگے حکمرانوں کو کوئی فرق نہیں پڑیگا، عمران خان ترقی یافتہ ممالک میں عوام اپنے حقوق کیلئے نکلتے ہیں ، عمران خان نواز شریف پچھلے وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ کرتے رہے خود کرسی سے چپکے ہیں ، عمران خان نواز شریف پیسے کی وجہ سے اپنی عزت گنوا بیٹھے ہیں ، عمران خان انہوں نے فیصلہ کر لیا کہ پیسے بچاؤ عزت نہیں ، عمران خان یہ انتقامی کارروائی کے ماسٹر ہیں ، عمران خان دس ارب روپے والے کا نام اس لیے نہیں بتا رہا کیونکہ انہوں نے اس کیخلاف انتقامی کارروائی کرنی ہے، عمران خان مجھ عدالت بلائیں جج کو کہوں گا جس نے پیشکش کی اسے تحفظ دیں ، عمران خان نواز شریف بار بار جھوٹ بولتے ہیں ، عمران خان 8 سال نواز شریف نے کہا کہ سعودی عرب سے کوئی فائدہ نہیں لیا، عمران خان انہوں نے پارلیمنٹ سے جھوٹا بولا، قطری والا جھوٹ بھی بولا، عمران خان نواز شریف کی جھوٹ پر پوری داستان ہے، عمران خان 10 ارب کی پیشکش کرنے والا لاہور میں رہتا ہے، عمران خان آصف زرداری کو کیا کہوں ، عمران خان قیامت کی نشانی ہے آصف زرداری کرپشن کیخلاف کھڑا ہو گیا، عمران خان