سابق وزیراعظم نواز شریف ،مریم نواز اور کیپٹن صفدر عدالت میں پیش ہوں گے
احتساب عدالت اسلام آباد
شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت آج پھر ہو گیایون فیلڈ ریفرنس اپنے اختتامی مراحل کی جانب گامزناستغاثہ کے آخری گواہ نیب تفتیشی افسر عمران ڈوگر آج اپنا بیان قلمبند کرائیں گےسابق وزیراعظم نواز شریف ،مریم نواز اور کیپٹن صفدر عدالت میں پیش ہوں گےاحتساب عدالت کے جج محمد بشیر آج شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنسز کی سماعت کریں گے۔عمران ڈوگر کے بیان قلمبند ہونے پر نواز شریف کی جانب سے خواجہ حارث جرح کریں گےجبکہ مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی جانب سے وکیل امجد پرویز گواہ پر جرح کریں گے۔