جاپان کے شہنشاہ اِکی ہیٹو آج بادشاہت سے سبکدوش ہورہے ہیں
جاپان کے شہنشاہ اِکی ہیٹو آج (منگل) بادشاہت سے سبکدوش ہورہے ہیں۔ پچاسی سالہ شہنشاہ نے اپنی بڑھتی ہوئی عمراورخراب صحت کی وجہ سے یہ ذمہ داری نبھانے سے معذوری ظاہر کی ہے۔ان کے بیٹے ولی عہدنوروہیٹوکل (بدھ) بادشاہت سنبھالیں گے۔