امریکہ کا پناہ گزینوں کیلئے قوانین کوسخت کرنے کافیصلہ
امریکہ نے پناہ گزینوں کے لئے قوانین کوسخت کرنے کافیصلہ کیاہے۔ نئے قوانین کے تحت پناہ کے درخواست گزاروں کوباقاعدہ فیس ادا کرناہوگی اورملک میں غیرقانونی طورپرداخل ہونے والوں کے کلیمز کی منظوری تک انہیں وہاں کام کی اجازت نہیں ہوگی۔