Waqt News
Thursday | August 11, 2022
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  •  نیشنل مینارٹی ڈے ، پاکستان بلا رنگ مذہب و نسل کی تفریق سب کا ہے: گورنر پنجاب بلیغ الرحمان
  • فنڈنگ کیس؛ کیا کارروائی کا حکم الیکشن کمیشن نے دیا؟ ایف آئی اے سے جواب طلب
  • پشاور: تین بچیوں سے زیادتی اور قتل کا ملزم جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ
  • عمران خان ملک کے دفاع میں دراڑیں ڈالنے کی کوشش کررہے ہیں: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب
  • اداروں کا احترام سب پر لازم، لڑائیاں کسی اور وقت کیلئے اٹھا رکھیں: وزیر دفاع
  • یو اے ای کی جانب سے بلوچستان کے سیلاب متاثرین میں راشن کی تقسیم
  • عمران خان نے ٹرولز کے ذریعے پاک فوج کیخلاف شرمناک مہم چلائی: مریم اورنگزیب
  • انٹربینک میں ڈالر مزید 2 روپے 91 پیسے سستا ہو گیا
  • بھتہ خوروں کی کالز اسلام آباد، راولپنڈی پہنچ گئی ہیں، شیخ رشید کا انکشاف
  • 45 دن بہت اہم، یوم آزادی کو یوم بربادی نہ بنایا جائے: شیخ رشید
  • 13 اگست کی رات کو ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں سب کو دعوت دے رہا ہوں،عمران خان
  • اداروں کیخلاف بولنے والے ہاتھوں میں تسبیح پکڑ کر حاجی بن گئے ہیں، فیاض چوہان
  • سینئر کھلاڑیوں کو نہ لیں تب تنقید،نوجوانوں کو موقع دو تب بھی لوگ باتیں بناتے ہیں،بابر اعظم
  • آج ان لوگوں کو افسوس ہو رہا ہے جنہوں نے پی ٹی آئی کو سپورٹ کیا،مریم اورنگزیب
  • رانا ثنا اللہ عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ
  • پاکستان کی 75ویں سالگرہ پر تمام پاکستانی پرجوش ہیں۔قومی ترانے کو ری ریکارڈ کیا گیاہے. مریم اورنگزیب
  • رات گئے عماد یوسف اور اب شہباز گل کے اسسٹنٹ اظہار کی بیوی کے غیر قانونی اغواء کی شدید مذمت کرتا ہوں.عمران خان
  • پاکستان کے عوام عمران خان کے گھناونے عزائم کو ناکام بنادیں گے۔ شرجیل انعام میمن
  • گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان کا نیشنل مینارٹی ڈے پر پیغام
  • آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچ گئے
  • وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے امریکہ کے قونصل جنرل ولیم کے میکانیول کی ملاقات
  • اقلیتوں کے قومی دن کے مو قع پر وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان محمد شہباز شریف کی طرف سے پیغام
  • سری لنکا کے فرار سابق صدر سنگاپور کے بعد تھائی لینڈ جانے کیلئے کوشاں
  • کراچی میں بارش کے بعد سڑکیں، گلیاں اور محلے تالاب کا منظر پیش کرنے لگے
  • کراچی :انٹرمیڈیٹ کے 11 اگست کو شیڈول امتحانات ملتوی
  • عمران خان کے حکم پر فوج کے خلاف نفرت سے بھرپور ٹرینڈ چلانے کو قوم نہیں بھول سکتی: وزیر اعظم
  • ڈی آئی خان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی، 2 دہشت گرد ہلاک ،اسلحہ برآمد
  • اسپیکر قومی اسمبلی نے محمد میاں سومرو کی نشست خالی قرار دے دی
  • تحریک طالبان سے خطرہ بڑھ رہا ہے، وزیر دفاع
  • افواج پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی کرنیوالوں کا محاسبہ ایوان کریگا: راجہ پرویز اشرف

مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فوج کی جانب سے کشمیریوں کے قتل عام میں اضافہ، 18 کشمیری شہید

Apr 30, 2020 | 13:45 1:45 PM, April 30, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فوج کی جانب سے کشمیریوں کے قتل عام میں اضافہ، 18 کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فوج نے حالیہ دنوں میں کشمیریوں کے قتل عام میں اضافہ کردیا ہے ،گذشتہ بارہ روز میں  18کشمیریوں کو شہید کیا گیا،قابض فوج نے اہم شاہراوں پر نئے بڑے بڑے فوجی بنکر قائم کردئیے ،شمالی و جنوبی کشمیر کے کئی علاقوں کو بھارتی فوج نے جمعرات کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشنزشروع کردئیے ،کئی علاقوں میں لوگوں نے بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے بھی کئے،سرینگر میں گرنیڈکے ایک حملے میں چار بھارتی فوجی زخمی ہوئے ،کے پی آئی کو موصولہ رپورٹو ں کے مطابق بھارتی فوج نے حالیہ دنوں خاصکر ماہ رمضان شروع ہوتے ہی کشمیریو ںکے قتل عام میں تیزی لائی ہے ،یلہورہ زینہ پورہ میں ایک ہی ہفتے کے دوران دو آپریشنز  میں سات مجاہدین کی ہلاکت کے بعد جنوبی کشمیر میں محض 12روز کے دوران 7مختلف واقعات میں 18 کشمیر ی شہید کئے گئے   17اپریل سے دیارو کیگام شوپیان سے   بھارتی فوج نے آپریشن شروع کیا جس میں دو کشمیری نوجوان شہیدہوئے۔22اپریل کو میلہورہ میں خونریز جھڑپ ہوئی جس میں 4 کشمیری مجاہدین شہید ہوئے۔ اسکے دو روز بعد24اپریل کو کھار پورہ آرونی بجبہاڑہ میں ایک پولیس کانسٹیبل کو اغوا کرنے کی کوشش کے دوران ناکے پر جھڑپ ہوئی جس میں دو  کشمیری نوجوان شہید ہوئے ۔25اپریل کو گوری پورہ اونتی پورہ میں معرکہ آرائی کے دوران دو  کشمیری مجاہد شہید ہوئے جبکہ پیشے سے ترکھان ایک مقامی نوجوان بھی شہید ہوا۔  ۔26اپریل کو گدر کولگام میں گھات لگا کر حملے میں مجاہدین فرار ہوئے تاہم 27اپریل کو مقام جھڑپ پر ایک ایم ٹیک نوجوان طالبعلم کی لاش ملی، جس کے بارے میں پولیس نے دعوی کیا کہ وہ مجاہدین کا عانت کار تھا۔اسی روز یعنی 27اپریل کو ہی لور منڈا میں مسلح تصادم ہوا جس میں 3 کشمیری مجاہد شہید ہوئے۔28اور 29اپریل کی درمیان شب اب میلہورہ میں دوسری معرکہ آرائی ہوئی جس میں 3 کشمیری نوجوان شہید ہوئے۔اس طرح 12روز میں بھارتی فوج نے اٹھارہ کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا،دریں اثنائ کرالہ گنڈ لنگیٹ ہندوارہ میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ سے ماں بیٹا شدید طور پر زخمی ہوئے۔  دونوں کو فوری طور پر ضلع اسپتال ہندوارہ لیا گیا جہاں سے انہیں انتہائی نازک حالت میں بارہمولہ اسپتال منتقل کردیا گیا۔دونوں کی حالت تشویشناک ہے۔ ۔واقعہ کے بعد بڑے پیمانے پر حملہ آوروں کی تلاش شروع کی گئی ہے۔،قابض فوج نے دہرن اننت ناگ اور امبر پورہ تارزو سوپور کا محاصرہ کیا اور جنگجو مخالف آپریشن کیا۔فوج اور پولیس نے دہرن اننت ناگ نامی گائوں کے شام 7بجے محاصرے میں لیا اور گائوں میں روشنیوں کا انتظام کر کے تلاشی کارروائی کا آغاز کیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ انہیں جنگجوئوں کی موجودگی کی اطلاع ملی تھی۔یہاں رات دیر گئے تک محاصرہ جاری تھا۔ادھر52آر آر کے علاوہ ٹاسک فورس اور سی آر پی ایف اہلکاروں نے سوپور میں امبر پورہ کے سیب باغات کو محاصرے میں لیا اور تلاشیاں شروع کیں۔سرکاری ذرائع کا کہنا تھا کہ سیب باغات میں عسکریت پسندوں کی نقل و حرکت سے متعلق مصدقہ اطلاعات ملنے کے بعد علاقے کو محاصرے میں لیا گیا۔ آخری اطلاعات ملنے تک علاقے کا کریک ڈائون جاری تھا،جمعرات کی صبح بھارتی فوج،سپیشل آپریشن گروپ اور سینٹرل ریزرو فورسز نے بانڈی پورہ کے علاقے گنڈ کیسر اور قرب و جوار کے علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران گھر گھر تلاشی کا سلسلہ شروع کیا، حزب المجاھدین کے نامور کمانڈر شہید سمیر ٹائیگر اور ان کے ساتھی عاقب خان کی دوسری برسی جمعرات کو منائی گئی،آج ہی کے دِن30 اپریل 2018 دروبگام پلوامہ میں میجر شکلا کو شدید زخمی کرنے کے بعد وہ جامِ شہادت نوش کر گئے تھے،نوہٹہ میںمجاہدین کے ایک گرینیڈ حملے میں پولیس و فورسز کے 4اہلکار زخمی ہوئے۔بتایا جاتا ہے کہ رات دیر گئے نوہٹہ علاقے میں مجاہدین نے سیکورٹی فورسز ونگ ایس ایس بی پر گرینیڈ پھینکا جو اہلکاروں کے درمیان زوردار ھماکہ سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں سب انسپکٹر سمیت 4اہلکار زخمی ہوئے جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔زخمی اہلکاروں میں سب انسپکٹر انوراگ رائو،  پولیس کانسٹیبل عبدالمجید، ہیڈ کانسٹیبل سناتا کمار اور کانسٹیبل دو گیش شامل ہیں۔واقعہ کے بعد علاقے کو محاصرے میں لیا گیا،دریں اثناء بھارتی فوج نے کئی اہم شاہراوں پر نئے فوجی بنکرقائم کردئیے ہیں جس سے کشمیریوں میں تشویش کی لہر دوڑگئی ،پاندچھ گاندربل میں بھی 90 فٹ شاہراہ پر سی آر پی ایف کی جانب سے نیا بنکر تعمیر کرنے کے خلاف مقامی آبادی میں تشویش پایا جارہا ہے۔ مقامی آبادی کے مطابق یہاں سے روزانہ خواتین کھیتوں میں آتی جاتی رہتی ہیں جن کو اب بنکر کے سامنے سے گزرنا پڑے گا۔مقامی آبادی نے ضلع ترقیاتی کمشنر گاندربل سے مطالبہ کیا ہے کہ کھیتوں میں جانے والے راستے پر نیا بنکر بنانے کی اجازت نہیں دی جانی چاہئے خصوصا خواتین کے لئے اب اس راستے پر سفر گوناگوں پریشانیوں کا باعث بن سکتا ہے،کئی علاقوں میں لوگوں نے بھارتی فوج کے اس تازہ اقدام کے خلاف مظاہرے بھی کئے

سری لنکا کے فرار سابق صدر سنگاپور کے بعد تھائی لینڈ جانے کیلئے کوشاں
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ ...

    Mar 16, 2017 | 12:00
  • پاکستان کا شمار دنیا کے طاقت ور ترین ممالک میں ہونے لگا

    Mar 16, 2017 | 13:04
  • ایشیا کی بہترین یونیورسٹیز کی رینکنگ جاری کردی گئی ہے

    Mar 16, 2017 | 14:23
  • لاہور سمیت بالائی پنجاب، بلوچستان اور کشمیر والے پھر ...

    Mar 16, 2017 | 11:14
متعلقہ خبریں
  •  قابض اسرائیلی فوج نے قلقیلیہ میں 1ہزاردرخت اکھاڑ دیئے

    Jul 28, 2022 | 11:37
  • قابض اسرائیلی فوج نے3فلسطینیوں کے گھر مسمار کرنے کی ...

    Jul 26, 2022 | 11:25
  • مقبوضہ جموں و کشمیر میں ایک اور بھارتی فوجی نے خود کشی ...

    Jul 25, 2022 | 15:54
  • بھارتی سیاسی شخصیات کے اشتعال انگیز بیانات مقبوضہ ...

    Jul 25, 2022 | 13:08
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group