افغانستان:ایک حملے میں 13 دہشتگرد ہلاک

افغانستان کے جنوبی صوبے قندھار میں ایک حملے میں تیرہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ افغانستان کی سپیشل آپریشنز کور نے بتایا کہ سکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران اسلحہ اور گولہ بارود بھی قبضے میں لے لیا۔
افغانستان کے جنوبی صوبے قندھار میں ایک حملے میں تیرہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ افغانستان کی سپیشل آپریشنز کور نے بتایا کہ سکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران اسلحہ اور گولہ بارود بھی قبضے میں لے لیا۔
مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...
بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا
شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...
اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔