ملک بھر میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا سے مزید 131 اموات ہوئیں
ملک بھر میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا سے مزید 131 اموات ہوئیں، ملک بھر میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 17 ہزار 811 ہوگئی، 24 گھنٹے میں کورونا کے مزید 5112 کیس رپورٹ ہوئے، این سی او سی ملک میں کورونا کے ایکٹو کیسز کی تعداد 91 ہزار 547 ہوگئی، پنجاب 3 لاکھ ایک ہزار 114، سندھ میں 2 لاکھ 82 ہزار 445 کیسز رپورٹ ہوئے