وزیراعلیٰ پنجاب کی قیادت میں گندم خریداری کا عمل جاری ہے:، فردوس عاشق اعوان
وزیراعلیٰ پنجاب کی قیادت میں گندم خریداری کا عمل جاری ہے، گندم کی بروقت خریداری یقینی بنائی جارہی ہے، پنجاب میں اب تک 69 فیصد گندم کی کٹائی ہوچکی، فردوس عاشق اعوان باردانہ کی فراہمی سے گندم کی خریداری تک بہترین انتظامات کیے گئے، حکومت گندم خریداری کے ہدف کا 50 فیصد حاصل کرچکی، فردوس عاشق اعوان