پاکستان میں تعینات انڈونیشیا کے سفیر آدم ملاورمان توگیو نے نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا
پاکستان میں تعینات انڈونیشیا کے سفیر آدم ملاورمان توگیو نے نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا۔انڈونیشیا کے سفیر نے چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
#BreakingNews
انڈونیشیا کے سفیر کا نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ، انڈونیشین سفیر نے نیول چیف ایڈمرل امجد خان نیازی سے ملاقات کی، خطے کی سیکیورٹی صورتحال، دوطرفہ بحری تعاون پر بات چیت کی، ترجمان پاک بحریہ@PakinIndonesia @dgprPaknavy #IndonesianNavy @PakistanNavy pic.twitter.com/5wMbVrufc0— Waqt News (@Waqtnewstv) April 30, 2021